News RSS




سوز نامہ شمارہ ١٤

سوز نامہ شمارہ ١٤ سلام، امید ہے کہ بادِ نو بہار تمہارے گلوں میں رنگ بھرتی، تمہارے گلشنِ زندگی کا کاروبار خوب چلا رہی ہوگی۔ یہ مہینہ بہار کے نام، تصویرِ کائنات میں رنگ بھرتی عورت کے نام اور اس سب سے بڑھ کر ماہِ رمضان کے نام۔ سب سے پہلے ہم سوز کو یہ ماہِ تاباں اور اس کی رونقیں مبارک ہوں، سوز اور سوز والوں کو دعاؤوں میں یاد رکھنا۔ کچھ بات ماہِ مبارک کی ہو جائے، تو پھر تم بتاؤ کہ کیا تیاری ہے؟ حاصل کیا کرنا ہے اور کیا لیے نکلنا ہے اس مہینے سے؟ ہدف کیا ہیں اور اس کے حصول کی خاطر جستجو کیا ہے؟ کیوں کہ اگر اپنا بتاؤں تو دل میں بہار...

Continue reading